Posts

Showing posts from January, 2025

چوہدری خالد سلیم کی والدہ کا انتقال

 چوہدری خالدسلیم چوہدری طارق جمیل کی والدہ محترمہ کو آبائیقبرستان ڈھیری)گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا جنازہ ہیر ندیم سلطان نے پڑھائی ۔سیاسی سماجی کاروباری مذہبی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت  راولپنڈی (بنگیال اردونیوز)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خالد سلیم کی والدہ چوہدری انجم شکیل چوہدری مبشر جلیل کی نانی اماں اورچوہدری مدثر جمیل کی دادی  اماں بقضائے الٰہی وفات پاگئیں گزشتہ روز جمعہ المبارک شام 4/30ڈھیری گاؤں  میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا نمازجنازہ سجادہ نشین پیر ندیم سلطان نے پڑھائی  نمازجنازہ میں  سجادہ نشین دربار عالیہ سخی شاہ چن چراغ پیر سید ضیغم کاظمی پیر سید کوثر گیلانی گیلا کلاں ۔زوار چوہدری فرخ رضا خان آف چکری   سابق ناظم چکری چوہدری عرفان علی خان چوہدری دائم سجاد ملک نعیم کھر (کوٹ ادو) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نعیم اعجاز  مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر ڈاکٹر احمد ضیاء راجپوت یاسر قیوم ملک چیئرمین یونین کونسل کولیاں حمید ملک قیصر عباس چیئرمین یونین کونسل چکری چوہدری غلام قمر چیئرمین یونین کونسل پڑ...

راجہ حسنین راجہ وسیم حیدر کی دعوت ولیمہ

Image
 موہڑہ بنی  راجہ وحید اقبال کے صاحبزادگان راجہ حسنین راجہ وسیم حیدر  رشتہ ازدواج میں منسلک ھو گئے  دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت  راولپنڈی (بنگیال اردونیوز)راجہ ثقلین راجہ اکرام کے بھتیجے اور راجہ وحید اقبال مرحوم کے  فرزندان  حاجی راجہ حسنین اور راجہ وسیم حیدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں گزشتہ روز  پیرس شادی ھال پنڈی روڈ کلرسیداں میں  شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر کے سماجی سیاسی مذہبی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ بدھ کے روز موہڑہ بنی میں  پوٹھوہای ثقافت کے بے تاج بادشاہ راجہ عابد حسین آف مانکرہ اور ان کے ہمنواؤں نے پوٹھوہای شعر خوانی کا انتہائی منظم پروگرام پیش کرتے ہوئے حاضرین محفل کو محظوظ کیا اور داد تحسین حاصل کی جبکہ پورے دیہاتی کلچر کے مطابق شادی کی تقریب انتہائی خوبصورت اور پر تکلف انداز میں وقوع پذیر ھوئی یادر ہے کہ  چوہدری علی اکبر مرحوم کے  نواسوں اور علاقہ کی معروف شخصیت مکھن خان کے پوتوں کی شادی خانی آبادی...

راولپنڈی پریس کلب میں جشن مولود کعبہ کی تقریب

 راولپنڈی (بنگیال اردونیوز) راولپنڈی پریس کلب میں  امسال بھی جشنِ ظہور ہر نور جناب حضرت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد کی گئی تقریب کا آغاز حدیث کساء / تلاوت کلام پاک سے کیا گیا معروف منقبت خواں سید رضآ کاظمی اور شاعر اہل بیت شکیل اختر نے  جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے فضائل بیان فرمائے سید حیدر عباس رضوی سجادہ نشین دربار عالیہ سخی شاہ چن چراغ بادشاہ سید اعتبار بخاری عوامی تحریک کے رہنما غلام علی خان نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی  سابق جوائنٹ سیکریٹری انچارج پریس کلب محترمہ شکیلہ جلیل سابق انچارج پریس کلب/ آر آئی یو جے کے سابق صدر عابد عباسی چیف ایڈیٹر روزنامہ جہاں سید حسن وقار تراب  خالد چوہدری نیو نیوز  سلطان شاہ (ابتک نیوز ) اظہار خالد نیازی گورننگ باڈی کے ممبر لئیق شوکت صداقت علی فوٹو جرنلسٹ کے سابق صدر سجاد حیدر کے علاوہ جڑواں شہروں کے سیاسی سماجی مذہبی صحافتی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی  سید اعتبار بخاری نے اس سال بھی خشوع و خضوع کے ساتھ  اختتامی دعا کی اور منتظمین جشن اور حاضرین کے لئے خصوصی دعا بھی فرمائی میزبان چ...

چوہدری نعیم اعجاز کا اظہار افسوس

 پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری نعیم آعجاز کی چوہدری نذر عباس سے اظہار تعزیت ممبر پنجاب اسمبلی کے ھمراہ چوہدری خالد سلیم ڈاکٹر احمد ضیاء چوہدری ادریس نےچئیرمن نذر کا اظہار افسوس اولپنڈی(بنگیال اردو نیوز) ممبر پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نعیم اعجاز نے سابق چیئرمین یونین کونسل پڑیال چوہدری نذر عباس کی تائی صاحبہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع پڑیال جاکر تمام برادری اور مرحومہ کے لواحقین  سے آفسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی- اس موقع پر چوہدری نعیم اعجاز کے ھمراہ چوہدری خالد سلیم ڈاکٹر احمد ضیاء راجپوت چوہدری ادریس چوہدری قمر عباس جمشید خان نصیب خان چوہدری سعید چوہدری اسد چوہدری افضال راجہ قیوم بھی موجود تھے تمام احباب نے چوہدری نذر عباس سے علیحدہ علیحدہ اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا فرمائی

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات

 اسلام آباد(بنگیال اردونیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی میں شریک شرکاء کا خیر مقدم کیا۔ مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی کے افتتاحی خطاب میں کہا کہآج ہماری مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہے، پہلی کمیٹی میں ہمارے کچھ ساتھی موجود نہیں تھے، پہلی مذاکراتی کمیٹی بہت اچھے اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی تھی، پہلی کمیٹی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے امور پر عملدرآمد کیا گیا ہے، میرا کردار بطور ایک سہولت کار ہے، امید کرتا ہوں کہ مذاکراتی کمیٹی میں شریک فریقین مذاکرات کو مثبت انداز میں چلائیں گے، میری کوشش ہے کہ ملک کو درپیش دہشتگردی، معیشت سمیت دیگر اہم ایشوز کو بھی اسی کمیٹی میں زیر غور لایا جائے، ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے ہم سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہو گا، اجلاس میں نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، مشیر برائے وزیراعظم رانا ثناء اللہ، سینیٹر عرفان صدیقی، سابق اسپیکر ق...