خاور کیانی عمران بنگیال کو مبارکباد
آر ڈی اےیونین کے انتخابات میں تہزیب پینل کوواضح برتری حاصل کرنے پر خاور کیانی عمران چوہدری کو مبارکباد
راجہ وحید قاسم قاضی ظفر چوہدری اخلاق چوہدری حق نواز ملک عمرادریس ملک جلیل نے گلدستہ پیش کیا
راولپنڈی(بنگیال اردو نیوز)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی یونین کے انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرنے پر خاور کیانی
چوہدری عمران بنگیال کو معروف سیاسی سماجی ادبی شخصیت پوٹھوہار کے نامور شاعر راجہ وحید قاسم٫چوہدی اخلاق آف ڈھوک گنگال ٫قاضی ظفر ستارہ بلال ھوٹل ٫چوہدی حق نواز بھٹیاں نوردین٫ بابو اشفاق فخر ہجو ٫ملک عثمان ادریس ٫ملک جلیل٫ملک عمر ادریس میرا موہڑہ ٫ملک ذوالفقار ٫ چوہدری کامران لیاقت ٫نوید انجم جانی ٫شعبان بھٹی ضلعی صدر ٫چوہدری ٹکا خان ٫طاہر بھٹی دانیال کیانی ابراہیم کیانی٫ملک خرم ڈھڈیاں٫ ملک طلعت حسین٫چوہدری مبارک قاضی اشفاق ساجد کیانی ٫مدثرکیانی٫ یاور کیانی ٫حاجی امجد کے بھتیجے دیگر نے آر ڈی اے دفتر جاکر تہذیب گروپ کے تمام عہدیداران کو پھولوں کے ہارپہنائے مبارکباد دی راجہ خاور محمود کیانی نے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا معزین علاقہ سٹاف کے ملازمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میری کامیابی میرے سٹاف کے تمام ملازمین کی کامیابی ہے جہنوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے صدر کیلئے مجھے ووٹ دیا انشاء اللہ میں اپنے سٹاف کا ترجمان بن کر خدمت کروں گا


Comments
Post a Comment