چوہدری کامران علی خان کا اظہار تعزیت



 سابق چیئرمین چوہدری ظفر الحق کی زوجہ کی وفات پر چوہدری کامران علیخان کا اظہار تعزیت مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا

راولپنڈی (بنگیال اردو نیوز) سابق چیئرمین چوہدری ظفر الحق کی زوجہ کی وفات پر رئیس آف چکری سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب و پارلیمانی سیکرٹری برائے مال چوہدری کامران علی خان نےچوہدری ظفر الحق کےصاحزدگان

میجر رضوان ظفر/چوہدری شاہد سے ان کی والدہ جبکہ چوہدری محمد ایوب چوہدری خورشید چوہدری محمد نسیم کی بھابھی مرحومہ کی وفات پر فاتحہ خوانی مرحومہ چکے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی  اور مرحومہ کےبلندی درجات کے لئے خصوصی دعا کی اور سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ سوگواران خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور خداوند متعال سے آرزومند ہیں کہ خالق کائنات لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے  چوھدری کامران اسلم خان  کے ھمراہ نمبردار ملک جنید قمر آف ھرنیالی سیداں نمبردار ملک جاوید تکڑے مندھال اور دیگر احباب بھی موجود تھے

Comments

Popular posts from this blog

راجہ محمد اقبال ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان کوٹلہ میں سپردِ خاک ا

التمش فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین کی اسلام آباد امد

مجلس عزاء یکم صفر المظفر کو ھوگی